Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 431|Reply: 0

صدر ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور، امریکی میڈیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کو ایران پر فوجی حملوں کے آپشنز پر بریفنگ دی گئی ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے ایران میں جاری مظاہروں کے موقع پر تہران میں غیرفوجی اہداف پر حملوں سے متعلق سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔   
امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے اور امریکا ایرانی مظاہرین کی مدد کے لیے تیار ہے۔    

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے ایران پر حملوں کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

قبل ازیں امریکی صدر ٹرمپ نے حال ہی میں ایرانی قیادت کو خبردار کیا تھا کہ اگر مظاہرین کو قتل کیا گیا تو وہ ایران پر سخت حملہ کردیں گے۔

صدر ٹرمپ کا دعویٰ تھا کہ ایران ماضی کے مقابلے میں آج کہیں زیادہ آزادی کی جانب دیکھ رہا ہے۔ اور امریکا اس کی مدد کے لیے تیار  ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:16 GMT+5 , Processed in 0.101554 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list