Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 742|Reply: 0

ترسیلاتِ زر 3.6 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر دسمبر 2025 میں 3.6 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔   
پاکستان کو گزشتہ برس میں کتنی ترسیلات زر موصول ہوئیں؟

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے دسمبر 2025ء میں آنے والی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کر دیں۔   

مشیرِ وزیرِ خزانہ خرم شہزاد نے بتایا کہ دسمبر 2025 کی ترسیلاتِ زر دسمبر 2024 کے 3.1 ارب ڈالر کے مقابلے میں تقریباً 17 فیصد زیادہ رہیں جبکہ نومبر 2025 کے 3.2 ارب ڈالر کے مقابلے میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مشیرِ وزیرِ خزانہ کے مطابق مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں مجموعی ترسیلاتِ زر 19.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 14 فیصد زیادہ ہیں۔

خرم شہزاد کا مزید کہنا ہے کہ مالی سال 2026 میں مجموعی ترسیلاتِ زر 41 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:11 GMT+5 , Processed in 0.049796 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list