Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 827|Reply: 0

کراچی: باغ جناح میں پولیس اہلکاروں پر پی ٹی آئی کارکنان کا پتھراؤ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
کراچی میں باغ جناح میں پولیس اہلکاروں پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا ہے، پولیس نے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  30 سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے، ایک پولیس اہلکار مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہوا ہے۔

اس سے قبل کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسے کے پیشِ نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ جلسہ گاہ کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، جبکہ قیدیوں کو لے جانے والی گاڑی اور واٹر کینن بھی نمائش چورنگی کے قریب پہنچا دی گئی۔   
کراچی: پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت مل گئی

صوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ جلسے کے لیے این او سی شرائط کے ساتھ جاری کیا گیا،   

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے تحریک انصاف کو کرسیوں اور کنٹینر کے ساتھ جلسے میں شرکت کیلئے افراد پہنچانے کی بھی پیشکش کردی۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو بندے کم پڑ رہے ہیں تو وہ بھی بھجوادیتے ہیں۔

وزیرِ داخلہ سندھ ضیا لنجار نے کہا ہے کہ گراؤنڈ سے باہر یا کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوگا تو حکومت سندھ سخت ایکشن لے گی۔

سندھ کے وزیر ثقافت ذوالفقار علی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پاس کارکنان موجود نہیں، اس لیے ناٹک شروع کیا ہے ، پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ انہیں جلسے کے لیے لوگ بھی سندھ حکومت مہیا کرے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:11 GMT+5 , Processed in 0.047354 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list