Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 231|Reply: 0

تیمور جھگڑا کا پنجاب فارنزک رپورٹ پر ردعمل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 4 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے پنجاب فارنزک رپورٹ پر ردعمل دے دیا ہے۔

تیمور سلیم جھگڑا نے 9 مئی پر ریڈیو پاکستان پر حملے کیس کے الزامات اور فارنزک رپورٹ پر کہا کہ مقدمہ  ٹرائل کے بعد خارج ہوچکا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میرا نام ایف آئی آر نمبر221 میں ہے، نہ ہی کسی ضمنی چالان میں، مرکزی کیس میں ہمیں بری کیا گیا، استغاثہ کا مؤقف عدالت میں ریزہ ریزہ ہوا۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اڑھائی سال بعد غیر مصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، وائرل اسکرین شارٹس کا ریڈیو پاکستان واقعے سے کوئی تعلق نہیں، ایک ویڈیو پشاور کی بھی نہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ مہم وزیراعلیٰ اور ان افراد کے خلاف ہے، جنہیں کبھی مقدمے میں نامزد نہیں کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:12 GMT+5 , Processed in 0.047540 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list