Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 537|Reply: 0

اسحاق ڈار جدہ میں او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن روانہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  وزیرخارجہ اسحاق ڈار جدہ میں او آئی سی کے غیر معمولی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر(تصویر سوشل میڈیا)۔

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار جدہ میں او آئی سی کے غیر معمولی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے بعد پاکستان روانہ ہوگئے۔

انھوں نے جدہ میں پاکستان قونصلیٹ کی نئی چانسلری کا افتتاح بھی کیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دورے میں مدینہ منورہ میں روضۂ رسول ﷺ پر حاضری بھی دی اور مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔    وزیرخارجہ اسحاق ڈار جدہ میں پاکستان قونصلیٹ کی نئی چانسلری کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔(تصویر سوشل میڈیا)۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دورے میں پاکستان کے سفیر برائے سعودی عرب اور جدہ قونصلیٹ کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔  

انھوں نے او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے کی خدمات کو سراہا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:11 GMT+5 , Processed in 0.047441 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list