Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 936|Reply: 0

اگر بھارت کو سیاست سے نہیں روک سکتے تو آئی سی سی کو بند ہوجانا چاہیے، سعید اجمل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  سعید اجمل/ اسکرین گریب  

سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہےکہ اگر بھارت کو سیاست سے نہیں روک سکتے تو آئی سی سی کو بند ہوجانا چاہیے۔

کراچی میں پی سی سی ایل کے دوسرے ایڈیشن کی لانچنگ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سعید اجمل کا کہنا تھا کہ آئی سی سی فیئر اینڈ لوو کرکٹ کے ساتھ فیصلے کرے۔

انہوں نے کہا کہ فیئر فیصلہ کریں گے تو وہ ہی ہوگا، جو پاکستان اور دیگر کرکٹ بورڈ چاہتے ہیں، ایک ملک کی مرضی پر دنیا کی کرکٹ نہیں چل سکتی۔

سعید اجمل کا کہنا تھا کہ آئی سی سی کو پیغام ہے فیئر کرکٹ ہونی چاہے، پوری دنیا پاکستان آکر کھیل رہی ہے تو بھارت کو کیا درد ہے، جو وہ پاکستان نہیں آتا۔

انہوں نے کہا کہ پوری کرکٹ ایک ملک کے کہنے پر نہیں چل سکتی، پاکستانی کمیونٹی کے لوگ بڑی تعداد میں ان کو دیکھنے آتے ہیں۔

قومی ٹیم کے اسپینر عثمان طارق کے حوالے سے سعید اجمل کا کہنا تھا کہ عثمان طارق دیکھنے میں تو اچھے لگ رہے ہیں لیکن پی سی بی کو ایکشن لینا چاہیے کہ ہمارے کھلاڑیوں کے اوپر کیوں ایکشن کے مسائل آتے ہیں یا لائے جاتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:11 GMT+5 , Processed in 0.046466 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list