Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 947|Reply: 0

کراچی: 3 دن کے دورے میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی مزار قائد پر حاضری نہ دے سکے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

کراچی میں 3 دن کے دورے کے دوران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی مزار قائد پر حاضری نہ دے سکے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تیسرے دن باغ جناح میں جلسے رکھنے کے باوجود  بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری کےلیے نہ پہنچ سکے۔

وہ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے رہے اور رات گئے نمائش چورنگی پہنچے اور مختصر خطاب کے بعد وہاں سے روانہ ہوگئے جبکہ آج انہوں نے مزار قائد پر حاضری دینا تھا۔   
کراچی: سہیل آفریدی نمائش چورنگی پر مختصر خطاب کے بعد روانہ ہوگئے

کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ اب تک شروع نہیں ہو سکا۔   

مزار قائد پر حاضری کا وقت ختم ہوگیا اور 6 بجتے ہی قومی پرچم سرنگوں کرکے مزار قائد کے دروازے بند کر دیے گئے۔

جلسہ سے پہلے انہوں نے کیماڑی اور بلدیہ سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:11 GMT+5 , Processed in 0.049821 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list