Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 92|Reply: 0

ارینا سبالنکا کا برسبین اوپن کی ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 3 day(s) ago | Show all posts |Read mode
  

عالمی نمبر ایک ارینا سبالنکا کا برسبین اوپن کی ٹرافی کے ساتھ فوٹو سیشن سامنے آگیا ہے، انہوں نے رات میں ٹرافی شوٹ کروایا ہے۔

آسٹریلین اوپن کی تیاری کے سلسلے میں ہونے والے ایونٹ میں ارینا سبالنکا کی با آسانی کامیابی حاصل کی، انہوں نے مارتا کوسٹیوک کو 6،4 اور 6،3 سے مات دی۔

ارینا سبالنکا نے ٹائٹل کا کامیاب دفاع کیا، ٹینس اسٹار نے 4 برسوں میں تیسری مرتبہ ٹائٹل جیتا۔

اُن کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ اسی ٹارگٹ کے ساتھ ٹورنامنٹ میں حصہ لیتی ہوں کہ مجھے اپنا لیول برقرار رکھنا ہے، آسٹریلین اوپن کا مجھے اتنا ہی علم ہے کہ میں حصہ لے رہی ہوں اور مجھے فائٹ کرنا ہے۔

ارینا سبالنکا نے مزید کہا کہ میں اس مرتبہ سال کا پہلا گرینڈ سلم جیتنے کی ایک بار پھر بھرپور کوشش کروں گی۔

یاد رہے کہ ارینا سبالنکا کو گزشتہ برس فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 14:11 GMT+5 , Processed in 0.045367 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list