Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 998|Reply: 0

مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن، یورپی یونین کا ایران پر اضافی پابندیاں لگانے پر غور

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193643
Post time The day before yesterday 00:38 | Show all posts |Read mode
  

یورپی یونین نے ایران میں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے خلاف ایران پر اضافی پابندیاں لگانے پر غور شروع کر دیا۔

اس حوالے سے ترجمان یورپی یونین انور العنونی کا کہنا ہے کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف حکومت کے پُرتشدد کریک ڈاؤن پر ایران کے خلاف نئی اور مزید سخت پابندیاں لگانے کی تجویز دینے کے لیے تیار ہیں۔

دوسری جانب ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں حکومت کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں، شہری سڑکوں پر نکل آئے، ہزاروں افراد تہران کے مرکزی انقلاب چوک پر جمع ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے

  • امریکا ایران میں سائبر حملوں کی تیاری رہا ہے: برطانوی اخبار  
  • ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں: ایرانی وزیر خارجہ  
  • ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ کرلیا، اسرائیلی میڈیا  




حکومت کے حامی مظاہرین نے غیرملکی حمایت یافتہ مسلح فسادات کی مخالفت کی اور سیکیورٹی فورسز کی مستقل حمایت کا عزم دہرایا۔

مختلف شہروں میں فسادات میں شہید ہونے والے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی نماز جنازہ بھی ادا کی گئی، ایران میں امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:33 GMT+5 , Processed in 0.045974 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list