Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 881|Reply: 0

بزرگوں کیلئے روایتی ہدایات کو چیلنج کرنیوالی 100 سالہ چینی فوڈ بلاگر

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 01:55 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

چین کی 100 برس کی فوڈ بلاگر اب بھی کیکڑے اور ببل ٹی سے لطف اندوز ہوتی ہیں۔ پیرانہ سالی اور تمام دانت کھو دینے کے باوجود ژونگ وین یو اب بھی روایتی کھانوں سے لے کر ببل ٹی، کولا، کافی اور آئس کریم جیسی غذاؤں پر ہاتھ صاف کرنے سے پہلو تہی نہیں کرتیں۔

ایک چینی میڈیا ادارے کی پوسٹ کے مطابق شنگھائی سے تعلق رکھنے والی ژونگ وین یو بزرگوں کے لیے دی جانے والی روایتی صحت سے متعلق ہدایات کو چیلنج کرنے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں۔

واضح رہے کہ انھوں نے گزشتہ سال ستمبر میں اپنی 100ویں سالگرہ منائی۔ ان کی روزمرہ زندگی کو ان کی 1990 کی دہائی میں پیدا ہونے والی پوتی ژیاؤدان دستاویزی شکل دیتی ہیں۔ چینی سوشل میڈیا ایپ شیاؤہونگ شو پر انکا اکاؤنٹ سو سالہ سسٹر ژونگ کے نام سے موجود ہے۔   
دنیا کی معمر ترین خاتون 117 برس تک کیسے زندہ رہیں؟ دلچسپ انکشافات سامنے آگئے

دنیا میں تقریباََ ہر انسان ہی سو سال سے زائد عمر پانے والوں کی طویل عمری کا راز جاننا چاہتا ہے لیکن اب تک اس طرح کا کوئی ایسا راز سامنے آیا نہیں جس کی وجہ سے کسی کی عمر طویل ہو سکے۔    

چینی میڈیا ادارے کے مطابق انکی پوتی کا کہنا ہے کہ دادی ایک نہایت منفرد شخصیت کی مالک ہیں اور زیادہ تر بزرگوں سے بالکل مختلف انداز میں زندگی گزارتی ہیں۔ اسی لیے میں نے ان کے یہ دلچسپ لمحات ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کیا۔مجھے اندازہ نہیں تھا کہ لوگ اس بڑے پیمانے پر ان کی ویڈیوز کو پسند کریں گے۔

یاد رہے کہ ژونگ وین یو گزشتہ برس اس وقت شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں جب بالوں والے کیکڑے کھاتے ہوئے ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:29 GMT+5 , Processed in 0.051639 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list