Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 367|Reply: 0

ایران کی حالیہ داخلی صورتحال پر فیکٹ شیٹ آگئی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 02:34 | Show all posts |Read mode
  تصویر: ایرنی میڈیا

ایرانی حکومت نے ملک کی حالیہ داخلی صورتحال پر فیکٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

ایرانی سفارتخانے کے مطابق ایرانی فیکٹ شیٹ میں حالیہ واقعات کو اندرونی معاملہ قرار دیا اور بیرونی مداخلت کو مسترد کردیا گیا ہے۔

ایرانی سفارتخانے کے مطابق عوام کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیح ہے، بعض واقعات کو جان بوجھ کر غلط انداز میں پیش کیا جارہا ہے۔

سفارتی حکام کے مطابق سکیورٹی ادارے صورتحال پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہیں، فیکٹ شیٹ میں قانون کی عملداری پر زور دیا گیا ہے۔

دوسری طرف ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں حکومت کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں، شہری سڑکوں پر نکل آئے۔

ہزاروں افراد تہران کے مرکزی انقلاب چوک پر جمع ہوئے، انہوں نے غیر ملکی حمایت یافتہ مسلح فسادات کی مخالفت کی اور سیکیورٹی فورسز کی مستقل حمایت کا عزم دہرایا۔

اس موقع پر مختلف شہروں میں فسادات میں شہید ہونے والے سیکیورٹی فورسز اہلکاروں کی نماز جنازہ بھی ادا کی گئی۔

ایران میں امریکا اور صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.044865 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list