Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 175|Reply: 0

انڈونیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 03:13 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: آئی ایس پی آر

انڈونیشیا نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے ملاقات کی۔  

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جبکہ ملاقات میں علاقائی اور عالمی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک انڈونیشیا دفاعی صنعتی تعاون اور پاک انڈونیشیا ادارہ جاتی رابطوں کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تربیتی اشتراک کی اہمیت پر بھی زور دیا گیا

انڈونیشیا کے وزیر دفاع نے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو تسلیم کیا، انڈونیشیا کے وزیردفاع نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا۔  

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے انڈونیشیا کے ساتھ پائیدار دفاعی تعلقات بڑھانے، پاک انڈونیشیا مشترکہ اقدار اور اسٹریٹیجک مفادات پر مبنی تعلقات بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.056537 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list