Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 691|Reply: 0

نیدرلینڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 04:31 | Show all posts |Read mode
  

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے نیدرلینڈز نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

نیدرلینڈ نے بھارت اور سری لنکا میں مشترکہ طور پر 7 فروری سے شروع ہونے والے میگا ایونٹ کےلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔

آئی سی سی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر نیدرلینڈ کے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کے حوالے سے پوسٹ بھی شیئر کی ہے۔

کرکٹ نیدرلینڈ کے اعلامیے کے مطابق اسکواٹ ایڈورڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی قیادت کریں گے، ٹیم کا پہلا میچ 7 فروری کو پاکستان سے ہوگا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.049874 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list