Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 100|Reply: 0

صومالیہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کر دیے

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 04:31 | Show all posts |Read mode
  صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود موگادیشو میں ھنگامی پارلیمینٹری سیشن سے خطاب کر رہے ہیں(تصویر سوشل میڈیا)۔

صومالیہ کی کابینہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کر دیے۔

موغادیشو سےعرب میڈیا کے مطابق صومالی کابینہ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات صومالیہ کی وحدت، خود مختاری اور سالمیت کےخلاف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔  

صومالی کابینہ کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کی مداخلت اور سرگرمیاں آزاد اور خود مختار ملک کے لیے خطرہ اور دیگر ممالک کی خود مختاری کے احترام کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔  

کابینہ نے کہا کہ امارات کی مبینہ مداخلت اور سرگرمیوں کے حوالے سے صومالیہ کے پاس ٹھوس ثبوت ہے۔  

صومالی کابینہ کے مطابق صومالیہ نے امارات کے ساتھ تمام سیکیورٹی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں کو منسوخ کر دیا، امارات کے ساتھ صومالیہ کے تین بندرگاہوں کے معاہدے بھی منسوخ کر دیے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:29 GMT+5 , Processed in 0.050965 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list