Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 816|Reply: 0

ایلون مسک کو خلامیں مزید 7500سیٹلائٹس لانچ کرنے کی اجازت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 14:15 | Show all posts |Read mode
ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کو اپنا انٹرنیٹ نیٹورک بڑھانے کے لیے خلا میں مزید 7500 اسٹار لنک سیٹلائٹس لانچ کرنے کی اجازت مل گئی۔



امریکا کے وفاقی مواصلاتی کمیشن نے اجازت کے ساتھ کمپنی کے جنریشن 2 سیٹلائٹس میں اپ گریڈز کی منظوری بھی دی ہے جس کے بعد کمپنی دنیا کے مزید حصوں میں اپنی براڈ بینڈ اور موبائل سروسز کو بڑھا سکےگی۔

امریکی ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ اس منظوری کے تحت اسپیس ایکس کو 7500 مزید جنریشن 2 اسٹار لنک سیٹلائٹس بنانے، لانچ کرنے اور انہیں آپریٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں   

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز نے دھوم مچادی



بیان میں مزید کہا گیا کہ اس توسیع سے اسپیس ایکس کو عالمی سطح پر ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے خلا میں موجود فعال سیٹلائٹس میں دو تہائی ایلون مسک کی اسٹار لنک کے ہیں۔ زمین کے نچلے مدار میں 9000 سے زائد اسٹار لنکس کا نیٹورک موجود ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.046027 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list