Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 475|Reply: 0

اسرائیل کی قبضہ مہم جاری، غزہ میں 2500 عمارتیں گرادیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 14:55 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بشکرہہ انٹرنیشنل میڈیا

جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی قبضہ مہم جاری ہے، غزہ میں بمباری سے بچ جانے والی 2500 عمارتیں گرادی گئیں۔

خبر رساں اداروں کے مطابق دو ماہ سے زائد عرصہ قبل جنگ بندی معاہدے پر دستخط کرنے کے باوجود اسرائیل نے غزہ میں کئی عمارتوں اور انفرااسٹرکچر کو تباہ کرنا جاری رکھا ہوا ہے۔   
غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 71 ہزار 400 سے تجاوز کر گئی

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید...   

خبر رساں اداروں کے مطابق غزہ میں بیشتر عمارتیں اسرائیل کے زیرِ قبضہ یلو لائن میں تھیں جنہیں مکمل طور پر گرا دیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق  جنگ بندی معاہدے کے دوران عمارتوں کو مسمار کرنا اسرائیل کا ایجنڈا ہے۔

یاد رہے کہ اقوام متحدہ نے گزشتہ سال کی ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ غزہ کی 80 فیصد عمارتیں لڑائی کے دوران تباہ ہوگئی ہیں جس سے زیادہ تر افراد بے گھر ہوئے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.048595 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list