Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 628|Reply: 0

وزن کم کرنیوالے انجیکشنز سے صحت کو سنگین خطرات لاحق، ماہرین نے خبردار کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 18:12 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

ماہرین صحت نے وزن کم کرنے والے انجیکشن سے صحت کو لاحق سنگین خطرات سے خبردار کر دیا۔

ایک نئے سروے رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ گزشتہ سال برطانیہ میں کم از کم 1.6 ملین افراد نے وزن کم کرنے کے انجیکشن کا استعمال کیا۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ہر 7 میں سے 1 شخص وزن کم کرنے کے لیے  ایسی دوا کا استعمال کر رہا ہے جو لائسنس یافتہ نہیں ہے۔

رپورٹ کے مطابق وزن کم کرنے والی ادویات جیسے ویگووی اور مونجارو کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے اور بہت سے لوگ وزن کم کرنے کی کوشش میں ان ادویات کو ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ہی خرید رہے ہیں۔   
اوزیمپک اور ویگووی آنتوں کے کینسر کے خطرے میں کمی کیلئے مددگار، تحقیق

اس تحقیق میں 2 لاکھ 81 ہزار سے زائد افراد کے طبی ریکارڈز کا جائزہ لیا گیا   

یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی ایک سروے رپورٹ کے مطابق اس سال 3.3 ملین افراد وزن کم کرنے والی ادویات کا استعمال کریں گے۔

سروے رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سروے کا حصّہ بننے والے 2.9 فیصد افراد نے وزن میں کمی کے لیے GLP-1 ادویات کا استعمال کیا اور ان میں سے تقریباً 15 فیصد افراد ایسی ادویات کا استعمال کر رہے تھے جو کہ  لائسنس یافتہ نہیں ہیں۔

محققین نے خبردار کیا کہ ڈاکٹر سے مشورہ کیے بغیر وزن کم کرنے والی ادویات کا استعمال صحت کے لیے سنگین خطرات کا باعث بن سکتا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.049352 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list