Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 314|Reply: 0

اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں: شیر افضل مروت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 20:07 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانچ ایسے پوائنٹ تھے جس میں این سی سی آئی اے نے انٹیلی جنس ایجنسی کا نام لے کر چھاپہ مارا، وہ سب کچھ کہہ کر وہاں سے لیپ ٹاپ سمیت ساری اشیاء اٹھا کر لے گئے۔

شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ  آج سے 15 روز پہلے آئی نائن میں این سی سی آئی اے نے چھاپہ مارا۔ میں خود وہاں گیا، اس دفتر پر لکھا ہے کہ یہ این سی سی آئی اے نے سیل کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس میں موجود ساری چیزیں اور فرنیچر این سی سی آئی اے نے چرا لیا ہے۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ امور سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ جن کیسز کی نشاندہی شیر افضل مروت صاحب نے کی اس پر معاملہ دیکھ کر خود انہیں بتاؤں گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:27 GMT+5 , Processed in 0.046893 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list