Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 925|Reply: 0

برطانیہ: این ایچ ایس اسپتال ٹرسٹس میں ایمرجنسی نافذ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 21:26 | Show all posts |Read mode
  — فائل فوٹو  

برطانیہ کے چار این ایچ ایس اسپتال ٹرسٹس میں سنگین صورتحال کا اعلان کر دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلو اور نورو وائرس میں اضافے سے اسپتالوں پر شدید دباؤ  ہے، سرے اور کینٹ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈز مکمل بھر گئے۔

رپورٹ میں مزید بتایا ہے کہ او پی ڈی اور اپوائنٹمنٹس مؤخر کیے جانے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق این ایچ ایس حکام نے عوام سے متبادل طبی سہولتیں استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا کہ سرد موسم کے باعث ضعیف مریضوں کی اسپتال میں داخلے کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.049141 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list