Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 916|Reply: 0

لندن: 2026ء میں مارگیج مارکیٹ میں تیزی کا امکان

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 21:26 | Show all posts |Read mode
  
---فائل فوٹو

لندن میں مارگیج دینے والے اداروں کے درمیان مقابلے سے پتہ چلتا ہے کہ آئندہ ہفتوں میں قرض دینے کی شرح سود میں مزید کمی آسکتی ہے۔

غیر ملکی میڈیا ’منی فیکٹ‘ کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق مختلف اداروں سے قرض حاصل کرنے کا انتحاب 18 سال کی بلند ترین سطح پر ہے اور پہلی بار مکان خریدنے والوں کو مارگیج حاصل کرنے کے لیے نسبتاً  کم شرائط کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

گزشتہ سال مارگیج کی شرح سود میں کمی آئی تھی لیکن اس بات کے خطرات ابھی موجود ہیں کہ وسیع تر تناظر میں بین الاقوامی سیاسی و اقتصادی صورتحال اب بھی ترقی کی راہ میں رکاوٹ پیدا کر سکتی ہے۔

اس وقت مارگیج لینے والے ہر دس میں سے آٹھ افراد کے پاس فکس ریٹ ڈیلز ہیں جو کہ عام طور پر دو سے پانچ سال تک کے لیے ہوتی ہیں، ہاؤسنگ مارکیٹ اور مارگیج کے ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے سال میں مکانات کی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.059937 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list