Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 602|Reply: 0

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت پر ڈیڈ لاک برقرار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time The day before yesterday 21:27 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت پر ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔

آئی سی سی اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے درمیان ویڈیو کانفرنس بھی بے نتیجہ رہی۔

بی سی بی کا کہنا ہے کہ ویڈیو کانفرنس میں بنگلادیش نے ایک بار پھر اپنے میچز بھارت سے منتقل کرنے کا مؤقف دہرایا۔ تاہم آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کا شیڈول پہلے ہی طے ہوچکا ہے۔   
بنگلہ دیش، بھارت ٹی 20 ورلڈ کپ تنازع میں پاکستان کی زوردار انٹری، میچز کرانے میں دلچسپی

کراچی بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی...   

بی سی بی کے مطابق آئی سی سی نے بی سی بی سے اپنے مؤقف پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی لیکن بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مؤقف اور فیصلے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

بی سی بی کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین نے ممکنہ حل کی تلاش کے لیے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:27 GMT+5 , Processed in 0.049820 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list