Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 833|Reply: 0

قطر کے العدید ایئر بیس پر فضائی و میزائل دفاع کیلئے نیا سیل قائم

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time Yesterday 01:58 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ قطر کے العدید ایئر بیس پر فضائی اور میزائل دفاع کیلئے نیا سیل قائم کیا گیا ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے بیان کے مطابق نیا سیل امریکی سینٹرل کمانڈ اور اسکے علاقائی شراکت داروں نے قائم کیا۔ نیا رابطہ کاری سیل مشترکہ فضائی آپریشنز سینٹر میں قائم کیا گیا ہے۔  

امریکی حکام کے مطابق امریکا اور مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک کے فوجی اہلکار ملکر کام کریں گے۔  

امریکی حکام کے مطابق نئے سیل سے ہنگامی حالات میں فوری ردعمل کو بہتر بنایا جائے گا۔ ایران گزشتہ سال قطر میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بناچکا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:29 GMT+5 , Processed in 0.048908 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list