Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 985|Reply: 0

امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں مزید چار تارکین وطن ہلاک

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time Yesterday 02:37 | Show all posts |Read mode
  

امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں مزید 4 تارکین وطن ہلاک ہوگئے، حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی۔

نئے سال 2026 کے ابتدائی دس دنوں میں چار تارکین وطن ہلاک ہوئے ہیں، گزشتہ سال امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں 30 افراد مارے گئے تھے۔  

امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد گزشتہ دو دہائیوں میں مرنے والوں کی تعداد کی بلند ترین سطح پر ہے۔  

امریکی انسانی حقوق تنظیم نے کہا ہے کہ امریکی امیگریشن حراستی مراکز بند کیے جائیں۔  

واضح رہے کہ امریکی امیگریشن آفیسر نے گزشتہ ہفتے ریاست منیسوٹا میں تین بچوں کی ماں کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا، جس پر امریکی عوام نے اندوہناک قتل پر ریاست کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا تھا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:27 GMT+5 , Processed in 0.049538 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list