Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 29|Reply: 0

ایران پر امریکی حملے کی دھمکیاں قطعی طور پر ناقابلِ قبول ہیں، روسی وزارت خارجہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time Yesterday 03:55 | Show all posts |Read mode
  

روس نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے کی دھمکیاں قطعی طور پر ناقابلِ قبول ہیں۔

ماسکو سے روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکا ایران میں بےامنی کو بہانہ بنا کر دوبارہ حملے نہ کرے، اس طرح کا اقدام مشرقِ وسطیٰ میں تباہ کن نتائج کا باعث بنے گا۔  

روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق اس طرح کا اقدام عالمی سلامتی کے لیے بھی خطرہ ہوگا۔  

ترجمان نے کہا کہ ایران کے غیر ملکی شراکت داروں کو تجارتی محصولات بڑھا کر بلیک میل کرنے کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں۔  

روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران میں مصنوعی طور پر بھڑکائے گئے احتجاج اب ماند پڑ رہے ہیں، مطابق امید ہے ایران میں حالات بتدریج مستحکم ہو جائیں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:27 GMT+5 , Processed in 0.063600 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list