Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 834|Reply: 0

کمار سانو سے غداری کا خوف، مداح کی تین بار خودکشی کی کوشش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time Yesterday 04:34 | Show all posts |Read mode
  

معروف بھارتی گلوکار کمار سانو کے ایک مداح نے ان سے غداری کے خوف پر تین بار خودکشی کی کوشش کی، کمار سانو کا ایک بہت بڑا مداح اس خوف میں مبتلا ہو گیا کہ اس نے اپنے پسندیدہ گلوکار سے غداری کی ہے، جس کے باعث اس نے تین مرتبہ خودکشی کی کوشش کی۔

مذکورہ شخص نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر دیگر گلوکاروں کے گانوں پر مبنی ریلز دیکھیں، جس کے بعد اس کے ذہن میں یہ خیال پیدا ہو گیا کہ کمار سانو کے مداح اسے غدار سمجھ کر قتل کر دیں گے۔

جب کمار سانو کو اس صورتحال کا علم ہوا تو انھوں نے ایک ماہر نفسیات کو فون کیا اور ان سے  ذاتی طور پر اپنے مداح کی کیفیت جاننے کے لیے کہا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جبل پور میں 32 سالہ اس مداح نے تین بار خودکشی کی کوشش کی، کیونکہ اسے یہ وہم  ہو گیا تھا کہ اگر وہ دوسرے فنکاروں کے گانے سنتا رہا تو کمار سانو کے مداح اسے قتل کر دیں گے۔   
کمار سانو نے سابقہ اہلیہ پر ہتکِ عزت کا مقدمہ کر دیا

بھارت کے نامور گلوکار کمار سانو نے سابقہ اہلیہ کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔   

یہ واقعہ دس اور گیارہ جنوری کے درمیان پیش آیا۔ مذکورہ بالا مداح بہار کے علاقے چھاپرا کا رہائشی اور ناگپور میں کام کرتا ہے۔ اسے یہ خیال اس وقت آیا جب وہ بذریعہ ٹرین گھر جارہا تھا تو اچانک اس کی ذہنی کیفیت خراب ہوگئی۔

پولیس کے مطابق پہلے اس نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی تاہم اسے مسافروں نے روک دیا۔ بعد میں وہ جبل پور کے ایک پبلک ٹوائلٹ میں داخل ہوا اور اپنی کلائی اور گلے کو زخمی کیا۔ تاہم پولیس نے اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا، جہاں اس نے دوران علاج پھر ایک کوشش کی اور اسپتال کی دوسری منزل سے کودنے کی کوشش کی لیکن ڈاکٹروں نے اسے بچا لیا۔ اب وہ خطرے سے باہر ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.048183 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list