Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 673|Reply: 0

چاکلیٹ کیک کو ’بلیک فاریسٹ‘ کا نام کیوں دیا گیا؟

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time Yesterday 16:55 | Show all posts |Read mode
  ---فائل فوٹو  

بلیک فاریسٹ کیک دنیا بھر میں پسند کیا جانے والا ایک مشہور کیک ہے۔ یہ چاکلیٹ اسپَنج، وِہپڈ کریم اور چیری سیرپ کی تہوں پر مشتمل ہوتا ہے جس کی اوپری سطح کو چاکلیٹ شیوِنگز اور چیری سے سجایا جاتا ہے۔

اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس کیک کا نام اس کے گہرے رنگ کی وجہ سے رکھا گیا ہے لیکن حقیقت اس سے مختلف ہے۔  

بلیک فاریسٹ کیک کو جرمن زبان میں ’شوارزوالڈر کرشٹورٹے‘ کہا جاتا ہے۔ یہ نام جرمنی کے جنوب مغربی علاقے ’بلیک فاریسٹ‘ سے لیا گیا ہے۔ یہ علاقہ گھنے جنگلات، خوبصورت مناظر اور خاص چیریز کے لیے مشہور ہے جو روایتی طور پر اس کیک میں استعمال کی جاتی ہیں۔

یہ کیک پہلی بار بیسویں صدی کے آغاز میں جرمنی میں بنایا گیا تھا اور جَلد ہی اپنے منفرد ذائقے کی وجہ سے مقبول ہوگیا۔

وقت کے ساتھ ساتھ یہ جرمنی سے نکل کر دنیا کے مختلف ممالک میں پسند کیا جانے لگا۔

بلیک فاریسٹ کیک کی مقبول اقسام

بلیک فاریسٹ کیک کی کئی اقسام ہیں جن میں ایگ لیس، ویگن، کپ کیکس، جار ڈیزرٹس اور الکوحل فری ورژن شامل ہیں۔ متعدد ممالک میں الکوحل کی جگہ چیری سیرپ استعمال کیا جاتا ہے تاکہ یہ کیک ہر عمر کے افراد کے لیے موزوں ہو۔

بلیک فاریسٹ کیک کی نہایت آسان ترکیب

بلیک فاریسٹ کیک نہایت آسان ترکیب کے ذریعے گھر پر بھی بنایا جا سکتا ہے۔

اس کے لیے کیک کو بیک کرنے والے عام بیکنگ اجزاء، چاکلیٹ، وہپڈ کریم اور چیری سیرپ درکار ہوتا ہے۔

مناسب طریقے سے بیک اور گارنش کیا گیا یہ کیک ذائقے میں کسی بیکری کے کیک سے کم نہیں ہوتا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:27 GMT+5 , Processed in 0.045724 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list