Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 212|Reply: 0

حسن رحیم کے مداح کا انوکھا انداز، سر پر آٹو گراف لے لیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time Yesterday 18:13 | Show all posts |Read mode
   اسکرین گریب

پاکستانی گلوکار حسن رحیم کے ایک مداح نے آٹوگراف لینے کا ایسا منفرد طریقہ اختیار کیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران اور محظوظ کردیا۔

عام طور پر مداح آٹوگراف بک، پوسٹر یا موبائل فون پر دستخط کرواتے ہیں، تاہم اس بار ایک جنونی مداح نے حسن رحیم سے اپنے سر پر ہی دستخط کروا لیے۔

یہ غیر معمولی لمحہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جہاں صارفین نے اس واقعے کو دلچسپ، مزاحیہ اور جنون قرار دیا۔   
ہماری شادی پوری دنیا کیلئے گلگتی روایات کا ’کرش کورس‘ تھی: حسن رحیم

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف گلوکار حسن رحیم کا کہنا ہے کہ میری شادی سے پاکستانیوں کو گلگت کی روایات کا علم ہوا۔   

ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حسن رحیم خوش دلی سے مداح کی فرمائش پوری کر رہے ہیں، جبکہ آس پاس موجود لوگ بھی اس منظر سے خوب لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اپنے پسندیدہ فنکار سے محبت کی کوئی حد نہیں ہوتی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:27 GMT+5 , Processed in 0.058685 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list