Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 644|Reply: 0

امریکی سینیٹرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضے کی کوشش روکنے کیلئے بل پیش کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time Yesterday 20:49 | Show all posts |Read mode
  --فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  

امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیٹو کے رکن ملک کی سرزمین، بشمول خود مختار ڈینش جزیرہ گرین لینڈ پر قبضہ یا کنٹرول کرنے سے روکنے کے لیے سینیٹ میں بل پیش کر دیا ہے۔

اس نئے بل کو ’نیٹو یونٹی پروٹیکشن ایکٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔

مذکورہ بل محکمۂ دفاع اور محکمۂ خارجہ کو پابند کرے گا کہ وہ کسی بھی فنڈ کا استعمال کسی نیٹو رکن ملک کی زمین پر ’بلاک ایڈ، قبضہ، الحاق یا کنٹرول‘ کے لیے نہ کریں۔

ڈیموکریٹ اور ریپبلکن سینیٹرز  نے کہا ہے کہ یہ قانون امریکی ٹیکس دہندگان کے پیسے کو نیٹو کو نقصان پہنچانے والی کارروائیوں سے محفوظ رکھے گا۔   
’یہ ایک بڑا مسئلہ بنے گا‘، گرین لینڈ کے ڈنمارک کے انتخاب پر ٹرمپ کا ردِ عمل

گرین لینڈ کے وزیرِ اعظم جینس فریڈرک نیلسن نے کہا ہے کہ گرین لینڈ امریکا کے بجائے ڈنمارک کے ساتھ رہنے کو ترجیح دے گا۔   

واضح رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضہ کرنے کا عندیہ دیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ چین یا روس بھی اس پر کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔

دوسری جانب ڈینش اور گرین لینڈ کی حکومت نے اپنے علاقے کی خودمختاری کے دفاع میں واضح مؤقف اختیار کیا ہے۔ گرین لینڈ کی 57 ہزار کی آبادی میں زیادہ تر افراد امریکی کنٹرول کے خلاف ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:29 GMT+5 , Processed in 0.048905 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list