Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 236|Reply: 0

اسپیکر ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کیلئے مشاورت مکمل کرلی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time Yesterday 22:46 | Show all posts |Read mode
  اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق۔فوٹو: فائل

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےلیے مشاورتی عمل مکمل کرلیا ہے۔   
اسپیکر ایاز صادق کی پی ٹی آئی کو اپوزیشن لیڈر تعیناتی سے متعلق یقین دہانی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کو اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی سے متعلق یقین دہانی کرادی۔   

ذرائع کے مطابق اسپیکر چیمبر میں قائد حزب اختلاف کی تقرری سے متعلق اسکروٹنی کی گئی، سیکریٹری قومی اسمبلی اور اسپیشل سیکریٹری لاء نے مشاورتی عمل میں شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کےلیے تصدیقی عمل کا بھی جائزہ لیا گیا، تقرری کے حوالے سے حتمی فیصلہ آج شام یا کل تک کرلیا جائے گا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.046616 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list