Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 852|Reply: 0

بھارتی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time Yesterday 23:25 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: سوشل میڈیا

بھارت نے ایران میں جاری احتجاج اور امریکی دھمکی کے تناظر میں اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران میں موجود بھارتی سفارتخانے نے بھارتی شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سفارتخانے نے تمام بھارتی شہریوں بشمول طلبہ، زائرین، تاجروں اور سیاحوں کو ہدایت کردی ہے، جس میں کہا گیا ہے سفارتخانے کے ساتھ راطے میں رہیں اور وہ دستیاب ذرائع سے ایران چھوڑ دیں۔

بھارتی سفارتخانے کی ہدایت میں مزید کہا گیا کہ ساتھ ہی بھارتی شہری ایران میں جاری مظاہروں اور احتجاجی مقامات سے دور رہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:28 GMT+5 , Processed in 0.045162 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list