Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 188|Reply: 0

66 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا تیز ترین کوژے دان تیار

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193589
Post time 5 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

ایک برطانوی موجد کا کہنا ہے کہ اس کا تیار کردہ پہیوں  والا (موٹرائزڈ) کوڑے دان، جس نے دو برس قبل تیز ترین وہیلی بن کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑا تھا، اب 66 میل فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچ سکتا ہے۔

مائیکل وال ہیڈ نامی اس موجد نے 2023 میں 55 میل فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ یہ ریکارڈ قائم کیا تھا۔  

اس نے بتایا کہ سابقہ اعزاز حاصل کرنے کے بعد سے وہ اپنے موٹرائزڈ کچرے کے ڈرم پر مسلسل کام کر رہا ہے، جسے انہوں نے دی جنرل ویسٹ کا نام دیا ہے۔

مائیکل وال ہیڈ نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ گزشتہ رفتار 55 میل فی گھنٹہ کو اب میں 66 میل فی گھنٹہ کی رفتار تک لا چکا ہوں۔

اسکا مزید کہنا تھا کہ انہیں دی جنرل ویسٹ بنانے کا تصور اینڈی جیننگز کے کام سے ملا، جنہوں نے 2020 میں 45 میل فی گھنٹہ کی رفتار کے ساتھ اس ریکارڈ کی بنیاد رکھی تھی۔

اس کا کہنا تھا کہ اس نے سوشل میڈیا مارکیٹ پلیس سے تقریباً 25 ڈالر میں پہیوں والا کچرے کا ڈرم خریدا اور پھر اس میں تقریباً 900 ڈالر کی تبدیلیاں کیں۔

ان تبدیلیوں میں ٹو اسٹروک انجن، میگنیشیم گو کارٹ کے پہیے، پچھلا ایکسل، پانچ گیئر والا گیئر باکس، چیسیس، اسٹیئرنگ ڈیمپر اور سامنے کی جانب ایک اضافی پہیہ شامل کرکے یہ کچرے کا ڈرم تیار کیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 06:43 GMT+5 , Processed in 0.060968 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list