Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 583|Reply: 0

فیلڈ مارشل سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد کی ملاقات

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193589
Post time 2 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فوٹو: آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کی قیادت معروف گلوبل فن ٹیک فرم کے سی ای او نے کی۔

ملاقات بین الاقوامی نجی سرمایہ کار گروپوں کی پاکستان میں ابھرتی معاشی صورتحال میں دلچسپی کی مظہر اور پاکستان کی فن ٹیک صلاحیت پر عالمی اعتماد بڑھنے کو ظاہر کرتی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کا مقصد کراس بارڈر ڈیجیٹل فنانس اور مضبوط مالی شمولیت ہے۔

وفد کے سربراہ نے جدید ٹیکنالوجی اپنانے کی پاکستانی قیادت کی کوششوں،  کو سراہا۔ وفد نے پاکستان کی اقتصادی صلاحیت کے مکمل امکانات کو محسوس کرنے کی کوششوں کو بھی سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے وفد کے خیالات کے تبادلے کا خیر مقدم کیا اور پاکستان کے اقتصادی استحکام، سرمایہ کاروں کے اعتماد، قومی ترقی میں ذمہ دار نجی شعبے کی شرکت کے لیے سازگار ماحول بنانے کے عزم پر زور دیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 06:46 GMT+5 , Processed in 0.049613 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list