Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 32|Reply: 0

ورلڈ کپ میں عدم شرکت پر بنگلادیش بورڈ کو مالی نقصان نہیں ہوگا، نجم الحسین

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193589
Post time 2 hour(s) ago | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) فنانس کمیٹی کے سربراہ نجم الحسین نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے پر کوئی مالی نقصان نہیں ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو میں نجم الحسین نے کہا کہ ورلڈ کپ میں عدم شرکت پر بی سی بی کا کوئی مالی نقصان نہیں ہوگا، کھلاڑیوں کو نقصان ہوگا کہ انہیں میچ فیس کی مد میں رقم نہیں ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے پر کھلاڑیوں کا مالی ازالہ نہیں کریں گے، خراب پرفارمنس کے باوجود کھلاڑیوں پر کروڑوں ٹکہ خرچ کرتے ہیں۔

بی سی بی فنانس کمیٹی کے سربراہ نے یہ بھی کہا کہ ہم نے کبھی کھلاڑیوں کو نہیں کہا کہ پیسے واپس کر دو، جب بورڈ نہیں ہو گا تو کھلاڑی کیسے رہیں گے؟

اُن کا کہنا تھا کہ 2027ء تک ہمارا ریونیو متاثر نہیں ہوگا کیونکہ 2022ء میں آئی سی سی فنانس کمیٹی میں یہ فیصلہ ہوا تھا۔

نجم الحسین نے کہا کہ مستقبل کے ورلڈ کپ اور دو طرفہ سیریز سمیت دیگر انٹرنیشنل ایونٹس میں یہ بات اہم ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیا ٹیمیں ایف ٹی پی کے تحت ہمارے پاس آئیں گی یا نہیں؟ یہ اہم سوال ہے، ورلڈ کپ میں بورڈ کو کچھ نہیں ملتا اس میں ہمارا کوئی نقصان نہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 06:46 GMT+5 , Processed in 0.047181 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list