Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 380|Reply: 0

ایرانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے عارضی بند

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193628
Post time 2026-1-15 13:03:51 | Show all posts |Read mode
  

ایران نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند کردی، صرف بین الااقوامی پروازوں کو اجازت کے ساتھ فضائی حدود استعمال کرنے دی جائے گی۔

سوا دو گھنٹے کے لیے جاری ایڈوائزری کو مزید 3 گھنٹے کے لیے بڑھا دیا گیا، پاکستانی وقت صبح ساڑھے 8 بجے تک مؤثر رہے گی۔

ادھر ایران میں سیکیورٹی صورتحال کے سبب امریکا کے بعد اسپین، پولینڈ اور اٹلی نے اپنے شہریوں کو ایران فوری چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے حملے میں پہل نہ کرنے کا یقین دلادیا ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہےکہ اسرائیل اور ایران نے ایک دوسرے کو خفیہ پیغامات بھیجے، یقین دہانی کرائی کہ دونوں ایک دوسرے پر پہلے حملہ نہیں کریں گے، روس نےثالثی کا کردار ادا کیا۔

علاوہ ازیں امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں قطر اور اومان نے ایران پر امریکی حملے کی مخالفت کی ہے۔

ایران پر حملے کی صورت میں امریکی بمبار طیارے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جدید میزائل استعمال کر سکتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 10:08 GMT+5 , Processed in 0.050122 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list