Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 159|Reply: 0

یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 2026-1-15 17:37:30 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کو ممکنہ طور پر امریکا میں ضم کرنے کے خطرات کے پیش نظر یورپی ممالک نے گرین لینڈ میں اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق نیٹو ممالک ڈنمارک کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے گرین لینڈ میں تھوڑی تعداد میں فوجی اہلکار تعینات کر رہے ہیں۔   
گرین لینڈ پر امریکا کا کنٹرول قومی سلامتی کیلئے انتہائی اہم ہے، ٹرمپ

واشنگٹن صدرٹرمپ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ پر امریکا...   

جرمنی، سویڈن، فرانس اور ناروے نے تصدیق کی ہے کہ وہ ڈنمارک کے فوجیوں کے ساتھ مشترکہ مشق کے لیے اس ہفتے اپنی فوج گرین لینڈ بھیج رہے ہیں۔  

علاوہ ازیں کینیڈا اور فرانس نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ آنے والے ہفتوں میں گرین لینڈ میں قونصل خانے کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

ڈنمارک کی وزیراعظم پہلے ہی خبردار کرچکی ہیں کہ گرین لینڈ پر کوئی بھی حملہ نیٹو کو ختم کر دے گا۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ پر قبضے کے اعلانات نے انکے سیکیورٹی اتحاد نیٹو کو بحران میں ڈال دیا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 13:46 GMT+5 , Processed in 0.045673 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list