Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 973|Reply: 0

بھارت میں مسلمانوں کیخلاف منظم ریاستی جبر، عالمی انسانی حقوق کی رپورٹ کا انکشاف

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193745
Post time 2026-1-15 17:39:06 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف منظم ریاستی جبر پر عالمی انسانی حقوق کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2025 کے دوران بھارت میں ماورائے عدالت کارروائیوں میں 50 مسلمان شہید کیے گئے۔

ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوتوا انتہا پسند عناصر کے ہاتھوں 23 مسلمان شہید ہوئے، ہندو انتہا پسند حملوں میں 27 مسلمان شہید ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق مسلم مخالف تقاریر کے نتیجے میں 13ریاستوں میں 26 سے زائد منظم اجتماعی تشدد کے واقعات ہوئے، مذہبی بنیادوں پر سب سے زیادہ قتل اترپردیش میں ہوئے جہاں 6 مسلمان شہید کیے گئے۔   
مودی حکومت کا مسلمانوں کو جبر کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری، املاک منہدم

بھارت میں مودی حکومت کا مسلمانوں کو جبر کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے۔    

عالمی انسانی حقوق کی رپورٹ میں کہا گیا کہ گائے کے نام پر تشدد کے واقعات میں 9 مسلمانوں کو شہید کیا گیا، گائے کے نام پر 3 افراد کو شدید تشدد کے بعد خودکشی پر مجبور کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر، آسام، اترپردیش اور دیگر علاقوں میں17سے زائد مسلمان اور 2 بچے ریاستی درندگی کا نشانہ بنے، 4 ہزار سے زائد بنگالی بولنے والے مسلمانوں کو غیرقانونی طور پر بھارت سے بے دخل کیا گیا۔  

ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال مسلمانوں کو نشانہ بناتے ہوئے املاک کی مسماری اور بےدخلی بھارتی ریاست کی پہچان بنی رہی۔

اس حوالے سے مبصرین کا کہنا ہے کہ بھارت میں مذہبی شناخت کی بنیاد پر مسلمانوں کو نشانہ بنانا سماجی ہم آہنگی اور علاقائی امن کے لیے شدید خطرہ ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 13:46 GMT+5 , Processed in 0.044748 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list