Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 327|Reply: 0

شاہدہ منی کو پہلا گانا گانے پر کتنی رقم ملی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193787
Post time 2026-1-15 18:55:09 | Show all posts |Read mode
  
— فائل فوٹو

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مقبول اداکارہ و گلوکارہ شاہدہ منی نے پہلے گانے پر ملنے والی رقم سے پردہ اُٹھا دیا۔

حال ہی میں اداکارہ و گلوکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔








دورانِ فتگو انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ میں نے پی ٹی وی ہوم سے پہلا گانا گایا تھا۔ یہ گانا میں نے اسٹول پر کھڑے ہوکر گایا تھا اور پہلے ہی گانے پر مجھے 5 روپے کا انعام ملا تھا۔   
آج کی اداکاراؤں میں نفاست اور نزاکت ختم ہوگئی ہے: شاہدہ منی

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ماضی کی مقبول اداکارہ...   

انہوں نے کہا کہ انعام دینے والے بہت بڑے لوگ تھے، ماسٹر صادیق صاحب، بصارت سے محروم تھے لیکن بہت بڑے اور لاجواب انسان تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ پیانو بجاتے تھے، میں نے آج تک پورے ملک میں ایسا پیانو بجانے والا نہیں دیکھا، مطلب آنکھوں سے نابینا ہو بندہ اور اتنا پرفیکٹ پیانو بجائے اور ہر ایک کو اس کی آواز سے پہچان جاتے تھے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:27 GMT+5 , Processed in 0.057115 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list