Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 535|Reply: 0

پاک آسٹریلیا ٹی20 سیریز: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193787
Post time 2026-1-15 18:55:10 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل 16 جنوری سے شروع ہوگی۔

آن لائن ٹکٹس حاصل کرنے کے لیے شائقین pcb.tcs.com.pk پر کلک کریں یا پھر فیزیکل ٹکٹیں 19 جنوری بروز پیر سے دستیاب ہوں گی۔ ٹکٹیں ملک بھر کے ٹی سی ایس ایکسپریس سینٹرز پر دستیاب ہوں گی۔

سیریز کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز 29، 31 جنوری اور یکم فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ میچز شام 6 بجے شروع ہوں گے۔   
ورلڈکپ و آسٹریلیا کیخلاف سیریز: پاکستان کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن دورۂ سری لنکا کے اختتام پر لاہور پہنچ رہے ہیں: ذرائع   

پہلے میچ کی وی آئی پی انکلوژرز کی ٹکٹ 800 روپے جبکہ باقی دنوں میں 1000 روپے کی ہوگی۔ اسی طرح پریمیم انکلوژرز کا ریٹ پہلے میچ میں 600 روپے، دوسرے اور تیسرے میچ میں 700 روپے میں خریدا جاسکتا ہے۔

فرسٹ کلاس انکلوژرز کا ٹکٹ پہلے میچ میں 500 روپے جبکہ باقی دو میچز میں 600 روپے کا ملے گا۔ اسی طرح جنرل انکلوژرز کے ٹکٹ کا ریٹ 400 اور 500 روپے ہوگا۔

اقبال اینڈ کے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 1500 اور 2000 روپے مقرر کی گئی ہے، جناح اینڈ وی آئی کا ٹکٹ پہلے روز ہزار اور آخری دو میچوں میں 2500 روپے کا ہوگا۔

ہاسپیٹیلٹی گیلری کا ریٹ پہلے میچ میں 5 ہزار اور باقی دو میچز میں 6 ہزار روپے ہوگا۔ اقبال اینڈ کے 24 سیٹر ہاسپیٹیلٹی باکس میں ایک سیٹ پہلے میچ میں 20 ہزار جبکہ آخری دو میچوں میں 25 ہزار روپے میں خریدی جا سکتی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:27 GMT+5 , Processed in 0.064067 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list