Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 745|Reply: 0

بھارت: اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ہاسٹل میں دو کم عمر طالبات کی خودکشی

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193787
Post time 2026-1-15 18:55:10 | Show all posts |Read mode
  --فوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیا  

بھارتی ریاست کیرالا میں واقع اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کے ہاسٹل میں دو کم عمر اسپورٹس ٹرینی لڑکیوں کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  15 اور 17 سالہ طالبات صبح تقریباً 5 بجے اس وقت مردہ حالت میں پائی گئیں جب وہ مارننگ ٹریننگ سیشن کے لیے اسمبلی میں حاضر نہ ہوئیں۔  

بار بار دروازہ کھٹکھٹانے کے باوجود جواب نہ ملنے پر ہاسٹل انتظامیہ نے دروازہ توڑا تو دونوں لڑکیوں کی لاشیں کمرے میں لٹکی ہوئی پائی گئیں۔

پولیس کے مطابق 15 سالہ طالبہ کسی اور کمرے میں رہتی تھی مگر بدھ کی رات وہ 17 سالہ طالبہ کے کمرے میں موجود تھی۔

17 سالہ لڑکی 12ویں کلاس کی طالبہ اور ایتھلیٹکس کی ٹرینی تھی جبکہ 15 سالہ طالبہ دسویں کلاس کی طالبہ اور کبڈی کی کھلاڑی تھی۔

پولیس کے مطابق کمرے سے کوئی سوسائیڈ نوٹ بھی برآمد نہیں ہوا ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:27 GMT+5 , Processed in 0.065758 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list