Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 410|Reply: 0

پنجاب میں گندم کی قیمت میں 7 سو روپے فی من اضافہ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193787
Post time 2026-1-15 18:55:12 | Show all posts |Read mode
  --فائل فوٹو

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گندم کی قیمت میں 7 سو روپے فی من اضافہ ہوگیا۔

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمت 4400 روپے فی من سے بھی تجاوز کرگئی، راولپنڈی میں گندم فی من 48 سو روپے ہوگئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1500 روپے سے بڑھ کر 1750 ہوگئی، لاہور میں گندم فی من 4450 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔   
بلوچستان: 10روز میں آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ

بلوچستان میں آٹے کا بحران ہے اور 10روز کے دوران آٹے کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔    

مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ اور گجرات میں گندم کی قیمت فی من 4500 روپے جبکہ ملتان میں 4450 روپے فی من فروخت ہو رہی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق بہاولپور اور ڈی جی خان میں گندم کی قیمت فی من 4400 روپے ہے۔ لاہور کے متعدد علاقوں میں 10 کلو اور 20 کلو والا آٹے کا تھیلا نایاب ہوگیا ہے۔

چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا ہے کہ گندم کی قلت کے باعث آٹے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب محکمہ خوراک پنجاب نے کہا کہ آٹے کی کوئی قلت نہیں ہے، بازار میں وافر مقدار میں موجود ہے۔ 10 اور 20 کلو آٹے کا تھیلا دکانوں پر وافر  مقدار میں دستیاب ہے۔

محکمہ خوراک پنجاب کے مطابق 7 سو سے زائد ملیں سرکاری گندم والا سستا آٹا فراہم کر رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:27 GMT+5 , Processed in 0.058931 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list