Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 508|Reply: 0

سہیل آفریدی کے ساتھ سندھ میں 2 دن رعایت کی گئی، سلمان اکرم راجا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193787
Post time 2026-1-15 18:55:12 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو

تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کے ساتھ سندھ میں 2 دن رعایت کی گئی۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ عوام نے سہیل آفریدی کے ساتھ محبت کا اظہار کیا، عوام اپنا مقدمہ خود لڑیں گے، آئین ہمیں احتجاج کا حق دیتا ہے، عدالتوں سے اب توقع نہیں لیکن پھر بھی کوشش جاری رکھیں گے۔

سلمان اکرم راجا نے کہا کہ تمام راستے بند کردیے گئے ہیں، مجبوراً عوام کے سامنے مقدمہ رکھ رہے ہیں، ہوش مندی سے کام لینا چاہیے، حقیقی نمائندوں کے ساتھ بیٹھ کر بات کرنی چاہیے۔   
گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن، پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد

چوہدری پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کردیا۔   

انہوں نے کہا کہ ظلم اور بربریت سے معیشت آگے نہیں جائے گی، ملک کو صحیح سمت میں نہیں لے جایا جارہا، گزشتہ برسوں میں بہت سی فیکٹریاں بند ہوچکی ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امن کا دارومدار حکومت پر ہے کہ وہ کیا اگلا قدم اٹھاتی ہے، اب جلد محمود خان اچکزئی اپوزیشن لیڈر ہوں گے، ہم آئین اور قانون پر یقین رکھتے ہیں اور اسی کے مطابق کام کرتے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:27 GMT+5 , Processed in 0.058982 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list