Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 247|Reply: 0

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں آسان خدمت سینٹر کا افتتاح کردیا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193787
Post time 2026-1-15 19:35:03 | Show all posts |Read mode
  اسکرین گریب

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آسان خدمت سینٹر کا افتتاح کر دیا۔

وزیراعظم نے آذربائیجان کے اشتراک سے قائم پاکستان آسان خدمت سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا۔

نادرا، پولیس، سی ڈی اے، ڈپٹی کمشنر آفس ایف بی آر، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور سوئی ناردرن سمیت ساٹھ سے زائد عوامی خدمات ایک ہی چھت تلے دستیاب ہو گے۔   اسکرین گریب

تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان آسان خدمت مرکز سے عوام کو بے پناہ آسانیاں میسر آئیں گی، پاکستان آسان خدمت مرکز کے لیے ماسٹر ٹرینرز نے آذربائیجان سے تربیت حاصل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ماسٹر ٹرینرز خدمات فراہمی میں عوام کو بھرپور سہولت فراہم کریں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی آسان خدمت مرکز قائم کریں گے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 15:27 GMT+5 , Processed in 0.048371 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list