Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 276|Reply: 0

اسٹرابیری ملا گنے کا جوس سوشل میڈیا پر وائرل

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193835
Post time 2026-1-15 21:31:16 | Show all posts |Read mode
  
فوٹو — انسٹاگرام

گنے کا جوس ذائقے کے ساتھ ساتھ غزائیت سے بھی بھرپور ہوتا ہے۔ گنے کے جوس میں آئرن، کیلشیم، میگنیشیم، اینٹی آکسیڈینٹ اور دیگر ضروری غذائی اجزاء موجود ہوتے ہیں۔

یہ جوس یقیناََ سب نے ہی پیا ہوگا لیکن اب گنے کے جوس کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

اس وائرل ویڈیو میں دلچسپ بات یہ ہے کہ سڑک کنارے ایک دکاندار اسٹرابیری ملا گنے کا جوس بیچتا نظر آ رہا ہے۔
























































اسٹرابیری ملا یہ گنے کا جوس سوشل میڈیا صارفین کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گیا ہے اور اس وائرل ویڈیو کو اب تک 20.4 ملین ویوز مل چکے ہیں۔

ویڈیو بھارت کے ایک وی لاگر نے شیئر کی جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس دلچسپ فیوژن کی تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 17:34 GMT+5 , Processed in 0.186970 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list