Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 330|Reply: 0

بنگالی فلموں کی معروف اداکارہ، سابق مس کولکتہ جیاشری کبیر انتقال کر گئیں

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193883
Post time 2026-1-15 22:49:02 | Show all posts |Read mode
  فوٹو: بنگلادیشی میڈیا  

بنگالی فلموں کی معروف اداکارہ، سابق مس کلکتہ جیاشری کبیر انتقال کر گئیں۔

بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ جیاشری کبیر 12 جنوری کو 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ وہ برطانیہ کے شہر رومفورڈ، ایسیکس میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں زیرِ علاج تھیں، جہاں ان کا انتقال ہوا۔ ان کی وفات کی خبر تقریباً دو دن بعد منظرِ عام پر آئی۔

22 جون 1952 کو پیدا ہونے والی جیاشری کبیر نے 1968 میں مس کولکتہ کا اعزاز حاصل کر کے شہرت حاصل کی۔   
بھارتی اداکارہ نے والدین کی جانب سے شادی پر دباؤ ڈالنے پر خودکشی کرلی

اداکارہ نے تحریری نوٹ والدین کے نام لکھا تھا، جس میں کہا گیا کہ وہ شادی کے لیے دباؤ کا شکار تھی اور ذہنی طور پر اس کے لیے تیار نہیں تھی، جبکہ دیگر مسائل کی وجہ سے وہ ڈپریشن کا شکار بھی تھی۔   

انہوں نے کولکتہ میں 40 سے زائد بنگالی فلموں میں اداکاری کی، جن میں جیاشری کبیر اپنی سنجیدہ اور نپی تلی اداکاری کے باعث جانی جاتی تھیں۔ وہ کمرشل اور آرٹ فلموں دونوں میں یکساں مہارت سے کام کرتی رہیں، اگرچہ انہیں عوامی مقبولیت کے بجائے ناقدین کی تحسین زیادہ ملی۔   
خود پر قابو رکھو تمھاری بیٹی کی عمر کی ہوں، فنکارہ نے بدسلوکی کرنیوالے شخص کو جھاڑ دیا

سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پرنجل اپنی پرفارمنس درمیان میں روک کر اسٹیج کے قریب کھڑے چند افراد کو مخاطب کرتی ہیں جو مبینہ طور پر بدسلوکی کر رہے تھے۔    

بعد ازاں جیاشری کبیر بنگلادیش منتقل ہو گئیں، جہاں ان کا قریبی ذاتی اور پیشہ ورانہ تعلق معروف فلم ساز عالمگیر کبیر سے قائم ہوا، جو ملک کے اہم ترین ہدایتکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ان کی عالمگیر کبیر سے شادی اور بعد میں طلاق ہوگئی۔  

جیاشری کبیر بنگلادیش چھوڑنے کے بعد کچھ عرصہ کولکتہ میں رہیں اور پھر اپنے بیٹے کے ساتھ لندن منتقل ہو گئیں، جہاں انہوں نے بڑی حد تک عوامی زندگی سے کنارہ کشی اختیار کیے رکھی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:06 GMT+5 , Processed in 0.044964 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list