Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 625|Reply: 0

فیک نیوز کو اپنی ویورشپ بڑھانے کیلئے استعمال کرنے والاجرم کا مرتکب ہوگا، پنجاب پولیس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193883
Post time 2026-1-15 22:49:04 | Show all posts |Read mode
  فائل فوٹو  

پنجاب پولیس نے سوشل میڈیا پر فیک نیوز پھیلانے والے صارفین کیلئے انتباہ جاری کردیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی فرد یا ادارے کی کردار کشی غلط، قابل دست اندازی جرم ہے، فیک نیوز، اے آئی میمز اور ویڈیوز کو اپنی ویور شپ بڑھانے کیلئے استعمال کرنے والاجرم کا مرتکب ہوگا۔

پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر غلط، جھوٹی خبر، مواد ری ٹویٹ، فاروڈ یا تشہیر کرنا فیک نیوز پھیلانے کے زمرے میں آتا ہے، آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 آزادی اظہار رائے دیتا ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ آئین عدلیہ، ریاست، ملکی سلامتی، سیکیورٹی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی، کردار کشی کی اجازت نہیں دیتا،  من گھڑت، غیر مصدقہ، جھوٹی خبروں، مواد کی تشہیر پر قانون فوری حرکت میں آئے گا۔

پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ شہری فیک نیوز، پوسٹ، اے آئی میمز، ویڈیوز کی سوشل میڈیا پر تشہیر سے اجتناب کریں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 19:02 GMT+5 , Processed in 0.045969 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list