Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 43|Reply: 0

صدر زرداری اور بحرینی وزیر داخلہ کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-16 00:47:06 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے منامہ میں بحرینی وزیر داخلہ سے ملاقات کی، اس موقع پر سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاکستان اور بحرین کے درمیان انسداد دہشتگردی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔  

بحرینی وزیر داخلہ نے محسن نقوی کے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کا خصوصی ذکر کیا۔ صدر زرداری نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کے کردار کو سراہا اور کہا کہ محسن نقوی میرے بیٹے بلاول کے بعد دوسرے بیٹے کی مانند ہیں۔  

ملاقات میں پاکستان بحرین نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ اقدامات پر بھی اتفاق اور منظم جرائم کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی پر زور دیا گیا۔  

پاکستان بحرین شراکت داری کو علاقائی سلامتی کے لیے اہم قرار دیا گیا اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے کیلئے عملی اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 21:02 GMT+5 , Processed in 0.053442 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list