Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 393|Reply: 0

بشنوئی گینگ بھارتی حکومت کی ایما پر کارروائیاں کرتا ہے، کینیڈا

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193910
Post time 2026-1-16 00:47:07 | Show all posts |Read mode
  تصویر سوشل میڈیا۔

بھتہ خوری اور قتل و غارت گری میں ملوث بدنام زمانہ بشنوئی گینگ بھارتی حکومت کے کہنے پر کارروائیاں کرتا ہے۔ اس حوالے سے کینیڈا کی پولیس نے رپورٹ جاری کر دی۔

رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس کی بشنوئی گینگ کی کینیڈا میں بڑھتی ہوئی موجودگی سے متعلق رپورٹ کے مطابق کینیڈا سمیت کئی ممالک میں فعال بشنوئی گروپ پُرتشدد جرائم پیشہ  تنظیم ہے۔

کینیڈین پولیس کے مطابق یہ گینگ بھتہ خوری، منشیات کی اسمگلنگ، منی لانڈرنگ اور کرائے پر قتل جیسے جرائم میں ملوث ہے اور بھارتی حکومت کی جانب سے اور اس کی ایما پر بھی کارروائیاں کرتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق برٹش کولمبیا کے پریمیئر ڈیوڈ ایبے بھی گذشتہ سال جنوری میں کینیڈین حکومت سے بشنوئی گینگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-15 20:59 GMT+5 , Processed in 0.044928 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list