Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 830|Reply: 0

یوکرین میں مغربی فورسز کی موجودگی ناقابل قبول ہے، روس

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

2010K

Credits

论坛元老

Credits
206161
Post time 2026-1-16 00:47:10 | Show all posts |Read mode
  روسی ترجمان ماریا زخارووا(فائل فوٹو)۔

روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخارووا کا کہنا ہے کہ یوکرین میں مغربی فورسز کی موجودگی روس کے لیے ناقابل قبول ہے۔

روسی ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرین میں کوئی بھی غیرملکی فوجی روس کا جائز ہدف ہوگا۔

یہ بھی پڑھیے

  • روس کی مقبوضہ ڈونباس میں بڑے فوجی اڈے کے ذریعے یورپ میں خوف پیدا کرنے کی تیاری: رپورٹ  
  • یو کرین میں روسی حملہ، ایک اور بجلی گھر تباہ، چار افراد ہلاک  
  • یوکرین معاملے پر پائیدار امن کیلئے مکالمہ ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے، عاصم افتخار  




انہوں نے کہا کہ روس کا مؤقف جانتے ہوئے بھی برطانیہ یوکرین میں غیرملکی فوج کی تعیناتی کی بات کر رہا ہے، یوکرین میں برطانوی موجودگی کو بھی کوئی استثنیٰ نہیں ملے گا۔

روسی ترجمان نے مزید کہا کہ مغرب یہ دعوے کرنا بھی بند کرے کہ گرین لینڈ کو روس اور چین کی جانب سے دھمکایا جا رہا ہے اور چین روس کی وجہ سے گرین لینڈ کی صورتحال کشیدہ ہو رہی ہے۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-3-3 09:13 GMT+5 , Processed in 0.045284 second(s), 21 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list