Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 62|Reply: 0

سوئٹزرلینڈ کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193972
Post time 2026-1-16 05:18:56 | Show all posts |Read mode
  

سوئٹزرلینڈ نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔

سوئس وزارت خارجہ کے مطابق وزارت خارجہ کے محکمہ بین الاقوامی سلامتی کے سربراہ Gabriel Lchinger نے ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل علی لاریجانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکا ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی کرانے کے لیے مدد کی پیشکش کی۔

ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرمی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہائی الرٹ ہیں۔  

دارالحکومت تہران سے جاری ایک بیان میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد کرمی کا کہنا ہے کہ ایران کو ایک جامع اور ہائبرڈ جنگ کا سامنا ہے۔

دوسری جانب برطانوی اخبار دی ٹیلیگراف نے ایک پورٹ میں بتای کہ سعودی عرب، قطر اور اومان نے واشنگٹن سے ہنگامی مذاکرات کیے اور ٹرمپ کو فوجی کارروائی موخر کرنے پر یہ کہہ کر آمادہ کیا کہ تہران کو اپنے ’’اچھے عمل‘‘ کا مظاہرہ کرنے کا موقع دینا چاہیے۔

اس سے پہلے ٹرمپ نے ایرانی مظاہرین سے کہا تھا کہ ’’مدد راستے میں ہے‘‘۔ بدھ کو رات گئے ٹرمپ یہ کہہ کر یقینی حملے کے فیصلے سے پیچھے ہٹے کہ ایران میں ہلاکتیں رک رہی ہیں۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 01:12 GMT+5 , Processed in 0.046459 second(s), 22 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list