Forgot password?
 立即注册
Search
Hot search: slot
View: 155|Reply: 0

نیتن یاہو نے ایران پر ممکنہ حملہ مؤخر کرنے کا کہا، میڈیا رپورٹ

[Copy link]

610K

Threads

0

Posts

1910K

Credits

论坛元老

Credits
193993
Post time 2026-1-16 08:34:14 | Show all posts |Read mode
  

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ نیتن یاہو نے ایران پر ممکنہ حملہ مؤخر کرنے کا کہا۔

امریکی اخبار کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں نیتن یاہو نے ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ حملہ مؤخر کرنے کا کہا تھا۔

علاوہ ازیں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔
  
ایران اور اسرائیل نے حملے میں پہل نہ کرنے کا یقین دلادیا، امریکی اخبار

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے حملے میں پہل نہ کرنے کا یقین دلادیا ہے۔   

سعودی وزیر خارجہ کا عمانی اور قطری ہم منصب سے بھی رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور قطر سمیت عرب ممالک نے بھی کشیدگی سے گریز پر  زور دیا۔

مزید برآں سوئس وزارت خارجہ کے عہدیدار نے ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ سوئٹزر لینڈ نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی۔
You have to log in before you can reply Login | 立即注册

Points Rules

Archiver|手机版|小黑屋|slot machines

2026-1-16 04:52 GMT+5 , Processed in 0.046944 second(s), 23 queries .

Powered by Free Roulette 777 X3.5

Quick Reply To Top Return to the list